حدیث نمبر: 1648
ابوعبداللہ آصف
´اور ایک روایت میں ( ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی راوی ہیں ) کہا` پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اے فلاں ! کھڑے ہو کر آواز لگا دے کہ جنت میں ایماندار کے سوا کوئی نہ جائے گا اور اللہ تعالیٰ بدکار سے بھی دین کی مدد کرا لیتا ہے ۔ “