حدیث نمبر: 1645
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر میں رات کو پہنچے ( یہ حدیث کتاب الصلٰوۃ میں باب : ران کے بارے میں جو روایات بیان کی جاتی ہیں ۔ ۔ ۔ کے تحت گزر چکی ہے ) اس روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں جو لڑنے والے تھے ان کو قتل کیا اور ان کی عورتوں اور بچوں کو قید کیا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1645