حدیث نمبر: 163
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے وقت وضو کیا کرتے تھے ۔ ( مزید یہ بھی ) کہتے ہیں کہ ہم میں سے ہر ایک کو جب تک وہ حدث نہ کرے ( ایک ہی ) وضو کافی ہوتا تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 163