حدیث نمبر: 1627
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ احزاب کے دن فرمایا : ” اب ہم کافروں پر چڑھائی کریں گے اور وہ ہم پر چڑھائی نہ کر سکیں گے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1627