مختصر صحيح بخاري
— غزوات کے بیان میں
باب: ” جب تم میں سے دو گروہوں نے ہمت ہارنا چاہی اور اللہ ان کا مدد گار تھا “ ۔ ( سورۃ آل عمران : 122 )
حدیث نمبر: 1620
ابوعبداللہ آصف
´فاتح ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن اپنے ترکش سے تیر نکال کر میرے سامنے رکھے اور فرمایا : ” ( اے سعد رضی اللہ عنہ ) تیر چلا تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہوں ۔ “