حدیث نمبر: 162
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی شخص نماز کے دوران اونگھنے لگے تو اسے چاہیے کہ سو جائے ، یہاں تک کہ ( اس کی نیند جاتی رہے اور ) سمجھنے لگے کہ کیا پڑھ رہا ہے ؟ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 162