حدیث نمبر: 1612
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے قیدیوں کے بارہ میں فرمایا : ” اگر آج مطعم بن عدی زندہ ہوتا اور ان ناپاک لوگوں کی سفارش کرتا تو میں اس کے کہنے پر انھیں چھوڑ دیتا ۔ “