حدیث نمبر: 1611
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابومسعود البدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو کوئی رات کو سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھ لے وہ اسے کافی ہو جاتی ہیں ۔ “