حدیث نمبر: 1609
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے جو کہ` جنگ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضر تھے ، روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( رحمت کے ) فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جہاں کتا اور ( جانداروں ) کی تصویریں ہوں ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1609