حدیث نمبر: 1605
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن فرمایا : ” یہ جبرائیل علیہ السلام اپنے گھوڑے کا سر تھامے ہوئے اور لڑائی کے ہتھیار لگائے ہوئے ( آئے ) ہیں ۔ “