حدیث نمبر: 160
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا تو کلی کی اور فرمایا : ” دودھ میں چکناہٹ ہوتی ہے ۔ “