حدیث نمبر: 1597
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا العلاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مہاجر کو منیٰ سے لوٹنے کے بعد ( جب حج ختم ہو جائے تو ) تین دن تک ( مکہ میں ) رہنا درست ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1597