حدیث نمبر: 1580
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر چالیس سال کی عمر میں وحی نازل ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تیرہ برس رہے پھر ہجرت کا حکم ہوا تو مدینہ کی طرف ہجرت کی اور وہاں دس سال رہے ، پھر وفات ہو گئی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1580