مختصر صحيح بخاري
— نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
باب: سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1567
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ” سعد بن معاذ کی موت سے اللہ تعالیٰ کا عرش کانپ اٹھا ۔ “