مختصر صحيح بخاري
— نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انصار سے فرمانا : ” تم صبر کیے رہنا یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے ملو “ ۔
حدیث نمبر: 1563
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری روایت میں یوں ہے :` ” اور تمہارے ملنے کا مقام حوض کوثر ہو گا ۔ “