مختصر صحيح بخاري
— نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انصار سے فرمانا : ” تم سب لوگوں سے مجھے زیادہ محبوب ہو “ ۔
حدیث نمبر: 1558
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( انصاری ) عورتوں اور بچوں کو شادی میں سے آتے دیکھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے کھڑے ہو گئے اور فرمایا : ” اللہ کی قسم ! میں تمہیں سب لوگوں سے زیادہ چاہتا ہوں ۔ “ تین دفعہ یہی فرمایا : “ ۔