حدیث نمبر: 1556
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں بھی ( قبیلہ ) انصار کا ایک آدمی ہوتا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1556