حدیث نمبر: 1553
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے ۔ ” قرآن چار آدمیوں سے پڑھو ، عبداللہ بن مسعود ( رضی اللہ عنہ ) سے ، پہلے ان کا نام لیا اور سالم ( رضی اللہ عنہ ) سے جو ابوحذیفہ ( رضی اللہ عنہ ) کے غلام ہیں اور ابی بن کعب ( رضی اللہ عنہ ) اور معاذ بن جبل ( رضی اللہ عنہ ) سے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1553