حدیث نمبر: 155
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عمرو ابن امیہ رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے عمامہ اور دونوں موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔