مختصر صحيح بخاري
— نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
باب: سیدنا ابوعبیدہ ابن جراح رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1546
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر امت کا ایک امین ( جو امانت و دیانت میں سب سے بڑھ کر ہو ) گزرا ہے اور اس امت میں ہمارے امین ابوعبیدہ ابن جراح ہیں ۔