مختصر صحيح بخاري
— نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
باب: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1544
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : ” عبداللہ نیک آدمی ہے ۔ “