مختصر صحيح بخاري
— نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
باب: سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ ( کی فضیلت ) کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1543
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انھیں اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو اٹھا لیتے اور فرماتے : ” اے اللہ ! ان دونوں سے محبت کر ، بیشک میں بھی ان سے محبت کرتا ہوں ۔ “