مختصر صحيح بخاري
— نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
باب: سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کے بیان میں ۔
حدیث نمبر: 1536
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جس ہاتھ سے بچایا تھا وہ ( ایک تیر لگنے سے ) بالکل شل ہو گیا تھا ۔