حدیث نمبر: 1526
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میرے اصحاب کو برا نہ کہو ، اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا ( اللہ کی راہ میں ) خرچ کرے تو ان کے مد یا آدھے مد ( غلہ ) کے برابر نہیں ہو سکتا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1526