حدیث نمبر: 1522
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کوئی ( مسلمان ) نہ تھا سوائے پانچ غلام ، دو عورتیں اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ( جو کہ مسلمان ہو چکے تھے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1522