حدیث نمبر: 1504
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قریش کا یہ قبیلہ ( بنی امیہ ) لوگوں کو تباہ کرے گا ۔ “ صحابہ رضی اللہ عنہم نے کہا کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ فرمایا : ” کاش ! لوگ اس سے الگ رہیں ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1504