حدیث نمبر: 15
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت مروی ہے اور اس میں اتنا اضافہ ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اور تمام لوگوں سے زیادہ ( محبوب نہ ہو جاؤں ) ۔ “