مختصر صحيح بخاري
— فضیلتوں کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک اور اخلاق کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1494
ابوعبداللہ آصف
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس لڑکی سے زیادہ حیاء دار تھے جو کنواری ابھی پردے میں رہتی ہے ۔