حدیث نمبر: 1477
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` ” وفات کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر تریسٹھ برس تھی ۔ “