حدیث نمبر: 1476
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری روایت میں اتنا زیادہ منقول ہے کہ ....` مگر ایک کونے میں ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی ۔ اور آخر میں فرمایا : ” وہ اینٹ میں ہوں اور میں خاتم النبیین ہوں ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1476