حدیث نمبر: 146
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں مرد اور عورت سب ( ایک برتن سے ) اکٹھے وضو کرتے تھے ۔