حدیث نمبر: 1459
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ خلافت قریش میں رہے گی ، جب تک ( دنیا میں ) ان کے دو آدمی بھی باقی رہیں ۔ “