حدیث نمبر: 1446
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہود اور نصاریٰ بالوں میں خضاب نہیں کرتے تم ان کے خلاف کرو ۔ ( خضاب کیا کرو ) ۔ “