حدیث نمبر: 1437
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں سب لوگوں سے زیادہ عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام سے قربت رکھتا ہوں ، دنیا اور آخرت دونوں میں اور پیغمبر سب بھائی ہیں ان کی مائیں جدا جدا اور دین ( اعتقاد ) ایک ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1437