حدیث نمبر: 1418
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا حسن اور حسین ( رضی اللہ عنہما ) اللہ کی پناہ مانگا کرتے تھے اور فرماتے : ” بیشک تمہارے دادا ابراہیم ( اپنے بیٹوں ) اسماعیل اور اسحاق ( علیہ السلام ) کے لیے ان کلمات کے ساتھ اللہ کی پناہ مانگا کرتے تھے کہ ” اللہ تعالیٰ کے پورے کلموں کے ذریعے سے ہر شیطان اور زہریلے ، ہلاک کرنے والے جانور سے اور ہر نظر لگانے والی آنکھ سے پناہ مانگتا ہوں ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1418