مختصر صحيح بخاري
— انبیاء کے حالات کے بیان میں
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ” اور اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کو خلیل بنایا “ کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1415
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے دوسری روایت میں` لفظ قدوم دال کی تخفیف کے ساتھ آیا ہے ۔ “