مختصر صحيح بخاري
— انبیاء کے حالات کے بیان میں
باب: آدم علیہ السلام اور ان کی اولاد کی پیدائش کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1401
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت نہ سڑتا اور اگر حواء علیہ السلام نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے دغا ( خیانت ) نہ کرتی ۔ “