حدیث نمبر: 1396
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم مرغ کو چیختے ( اذان دیتے ) ہوئے سنو تو اللہ سے اس کے فضل و کرم کا سوال کرو کیونکہ ( اس وقت ) مرغ فرشتے کو دیکھتا ہے اور جب گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ وہ ( اس وقت ) شیطان کو دیکھتا ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1396