حدیث نمبر: 1394
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کفر کی چوٹی پورب ( مشرق ) کی طرف ہے اور فخر اور بڑائی ( تکبر ) گھوڑے والوں ، اونٹ والوں اور زمینداروں میں ہے ، سکون ( قلب ) اطمینان بکری والوں میں ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1394