حدیث نمبر: 1381
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بخار جہنم کے جوش سے ( پیدا ہوتا ہے ) لہٰذا تم اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو ۔ “