حدیث نمبر: 1379
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت میں ایک درخت ایسا ہے کہ اگر سوار اس کے سائے میں چلے تو سو برس تک چلتا رہے اور اگر تم چاہو تو اس آیت کو پڑھو : ” اور لمبے لمبے سائے ۔ “ ( سورۃ الواقعہ : 30 )

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1379