حدیث نمبر: 1377
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک جبہ سندس ( ریشمی کپڑے ) کا لایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ریشمی کپڑے کے استعمال سے منع فرمایا کرتے تھے تو لوگ اس کو دیکھ کر تعجب کرنے لگے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قسم اس کی جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے کہ جنت میں سعد بن معاذ ( رضی اللہ عنہ ) کے رو مال اس سے کہیں بہتر ہیں ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1377