حدیث نمبر: 1372
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں نے جنت میں دیکھا تو وہاں کے لوگوں میں اکثر ( وہ لوگ پائے جو دنیا میں غریب ، محتاج اور ) فقراء پائے اور میں نے دوزخ میں دیکھا تو دوزخ والوں میں عورتوں کی کثرت دیکھی ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1372