حدیث نمبر: 1370
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب خاوند اپنی بیوی کو ہمبستری کے لیے بلائے اور وہ انکار کرے پھر وہ ( خاوند ) ناخوش ہو کر سو جائے تو فرشتے اس عورت پر صبح تک لعنت کرتے ہیں ۔ “