حدیث نمبر: 1368
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ` ( سورۃ النجم آیت : 18 کہ ) ” بیشک انھوں نے اپنے پروردگار کی بڑی نشانیاں دیکھیں ۔ “ ( کا مطلب یہ ہے کہ ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سبز بچھونا دیکھا جس نے آسمان کے کناروں کو ڈھانک دیا تھا ۔ “ ( اس پر جبرائیل علیہ السلام بیٹھے تھے یا ان کے پر تھے ) ۔