حدیث نمبر: 1367
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما` اس آیت ” پس دو کمانوں کے بقدر فاصلہ رہ گیا یا اس سے بھی کم ، پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچائی “ کا مطلب بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کو ( ان کی اصلی شکل میں ) دیکھا تھا ان کے چھ سو پر تھے ۔ ( سورۃ النجم : 9 - 10 )

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1367