حدیث نمبر: 1362
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حسان ( بن ثابت ) رضی اللہ عنہ سے فرمایا تھا : ” تم مشرکوں کی ہجو کرو اور جبرائیل علیہ السلام تمہارے ساتھ ہیں ۔ “