حدیث نمبر: 1356
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا یعلیٰ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا ” اور وہ پکاریں گے کہ اے مالک ۔ “ ( سورۃ الزخرف : 77 ) ( مالک نام ہے داروغہ جہنم کا ) ۔