مختصر صحيح بخاري
— آغار تخلیق کا بیان
باب: ( سورۃ الرحمن کی ) آیت ” سورج اور چاند ( مقررہ ) حساب سے چلتے ہیں “ کی تفسیر ۔
حدیث نمبر: 1354
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورج اور چاند قیامت کے دن لپیٹ دیے جائیں گے ۔ ( بےنور ہو جائیں گے ) ۔