حدیث نمبر: 135
ابوعبداللہ آصف
´اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی روایت کرتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اپنا سر منڈوایا تو سب سے پہلے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال لیے تھے ۔